سٹی 42 : ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ۔
ایک تولہ سونا 4600 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 61 ہزار 500 روپے پر پہنچ گیا ، جبکہ دس گرام سونا 4023 روپے اضافے سے 3 لاکھ 10 ہزار 7 روپے پر پہنچ گئی۔ اس کے علاوہ ایک تولہ چاندی 35 روپے اضافے سے 3780 روپے پر پہنچ گیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 46 ڈالر مہنگا ہوکر 3417 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ۔