ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایئر انڈیا کی پرواز کو بم کی دھمکی موصول، تھائی لینڈ میں ہنگامی لینڈنگ

ایئر انڈیا کی پرواز کو بم کی دھمکی موصول، تھائی لینڈ میں ہنگامی لینڈنگ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: بھارتی سرکاری ایئرلائن کی پرواز اے آئی 379 کو بم کی دھمکی موصول، پرواز نے تھائی لینڈ کے پھوکت ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔

خبرایجنسی کے مطابق ایئر انڈیا کی پرواز کی تھائی لینڈ کے پھوکت ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ،پھوکت ایئرپورٹ انتظامیہ کاکہنا ہے کہ۔بھارتی سرکاری ایئرلائن کی پرواز پھوکت سے دہلی جا رہی تھی۔بم کی دھمکی موصول ہونے پر پرواز نے پھوکت ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی درخواست کی ۔

ایئر انڈیا کی پرواز پھوکت ایئرپورٹ پر لینڈ کر گئی،طیارے کو مسافروں سے خالی کروالیا گیا۔ تاہم بھارتی سرکاری ایئرلائن کے طیارے کی تلاشی کے دوران کوئی بم نہیں ملا۔طیارے کے مسافر کو دھمکی آمیز نوٹ ملا تھا، پوچھ گچھ جاری ہیں۔