ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرفتار

 سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گرفتار کرلیا گیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ کو میامی فیڈرل کورٹ ہاؤس میں گرفتارکیا گیا۔ ٹرمپ کی گرفتاری خفیہ دستاویزات کی غلط طریقے سے ہینڈلنگ کے الزام پر ہوئی۔ڈپٹی مارشلز نے عدالتی کارروائی پر ٹرمپ کوگرفتارکیا، ڈونلڈ ٹرمپ کے فنگرپرنٹس لئے گئے۔

ٹرمپ کے معاون والٹ ناؤٹا بھی گرفتار کرلیا گیا۔

Bilal Arshad

Content Writer