اشرف خان : کراچی میں ساحل پر سمندری طوفان بیپرجوئے کی آمد سے پہلے کے پی ٹی پورٹ کےطوفانی لہروں کی زد میں ہونے کے باوجود روسی تیل بردار جہاز سے خام تیل کی ٹرمینل کو منتقلی کا عمل مسلسل جاری ہے۔ 183 میٹر طویل تیل بردار جہاز پیور پوائنٹ کراچی پوٹ ٹرسٹ کے ٹرمینل پر لنگر انداز ہے۔ جہاز پر 45 ہزار 124 ٹن خام تیل موجود تھا جس میں سے اب تک 60 فیصد تیل ٹرمینل میں منتقل ہو چکا ہے۔ 183 میٹر طویل روسی جہاز پیور پوائنٹ سے تیل کی جلد از جلد منتقلی کے لئے کے پی ٹی انتظامیہ نے خصوصی مستعدی سے کام کیا۔
کراچی پورٹ پر روسی جہاز سے 60 فیصد تیل ٹرمینل منتقل ہو گیا
نیوز لیٹر
Latest Highlights
پانی کی ایک بوتل 27 لاکھ روپے کی، پانی میں ایسا کیا ہے؟
- 14 Dec, 2024 | 05:43 PM
شادی کی تقریب میں لائے گئے پالتو شیر نے مہمانوں کو نوچ ڈالا
- 14 Dec, 2024 | 04:18 PM
گوگل سرچ میں سب سے زیادہ تلاش کئے جانے والے دس انسان
- 12 Dec, 2024 | 08:16 PM
باغیوں نے صرف قبضہ کیا، اسرائیل نے شامی فوج کا سب کچھ برباد کر دیا
- 12 Dec, 2024 | 01:01 AM
بشار الاسد مذاکرات کے بعد دمشق سے دستبردار ہوئے، تاس"فیکٹ باکس" کی رپورٹ
- 10 Dec, 2024 | 12:55 AM
موسم کی تازہ صورتحال؟
- 7 Dec, 2024 | 02:12 PM
سمارٹ میٹرز،بجلی صارفین کے لئے بڑی خبر
- 2 Dec, 2024 | 03:41 PM
گاڑی مالکان کیلئے بڑی خوشخبری.!
- 27 Nov, 2024 | 04:27 PM
قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ۔ اتنی مہنگائی، توبہ توبہ
- 27 Nov, 2024 | 02:40 PM
سکولوں کے حوالے سے اہم خبر ۔!
- 26 Nov, 2024 | 04:24 PM