ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیجنڈ اداکار مصطفیٰ قریشی کی اہلیہ انتقال کرگئیں

Mustafa Qureshi ,Robena Qureshi
سورس: Twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:پاکستان کے لیجنڈ اداکار مصطفیٰ قریشی کی اہلیہ اور  ممتاز گلوکارہ روبینہ قریشی انتقال کرگئیں۔

روبینہ قریشی گزشتہ دو سال  سے کینسر میں مبتلا تھیں تاہم اب ان کے انتقال کی تصدیق اہل خانہ کی جانب سے کی گئی ہے۔اہل خانہ کے مطابق مرحومہ کی نمازجنازہ بعد نمازعصرعبداللہ شاہ غازی مزارکےاحاطے میں ادا کی جائے گی۔

اہل خانہ کا بتانا ہے کہ مرحومہ کی تدفین بھی عبداللہ شاہ غازی مزار کے احاطے میں کی جائےگی۔