ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایس ایچ او رائیونڈ کی ٹیم کیساتھ کارروائی، 10اشتہاری گرفتار

ایس ایچ او رائیونڈ کی ٹیم کیساتھ کارروائی، 10اشتہاری گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:ایس ایچ اورائیونڈمحمدذکاکی پی اوٹیم کیساتھ24گھنٹےمیں کارروائی، 10اشتہاری گرفتار، ایس ایچ او رائیونڈ محمد ذکاء کی ہدایت پر کارروائی انچارج چوکی بائی پاس کی سربراہی میں کی گئی۔

ملزمان کو دورانِ پٹرولنگ ناکہ جات اور مختلف ریسورسز سے گرفتار کیا گیا، اے اور بی کیٹیگری کے اشتہاری مختلف مقدمات میں لاہور پولیس کو مطلوب تھے۔ 

ڈکیتی، چوری، 489ایف اور فراڈ جیسے سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری گرفتار، لاہور پولیس کو طویل عرصہ سے مطلوب متعدد ملزمان گرفتار ہو کر حوالات منتقل، ملزمان میں عمران، علی حمزہ، ریاض، صدیق، عرفان، نوید بشیر، ندیم یونس، حسین، طارق، مجاہد شامل ہیں۔

ایس ایچ او رائیونڈ و پولیس کی شاندار کارکردگی،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑا ایکشن لیا۔