سونے کی قیمت میں اضافہ

 سونے کی قیمت میں اضافہ
کیپشن: gold, file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ 

 آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا 950 روپے اضافے سے 2 لاکھ 17 ہزار 450 روپے کا ہوگیا، جبکہ دس گرام سونا 814 روہے اضافے سے 1 لاکھ 86 ہزار 428 روپے کا ہوگیا۔ ایک تولہ چاندی 2650 روپے پر برقرار ہے۔

عالمی مارکیٹ میں 12 ڈالر اضافے سے 2068 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔