لڑکے نے دوران پرواز فضا میں ہی لڑکی کو پروپوز کردیا، ویڈیو وائرل

لڑکے نے دوران پرواز فضا میں ہی لڑکی کو پروپوز کردیا، ویڈیو وائرل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:عموماً لڑکے لڑکیوں کو شادی کے لیے نت نئے انداز میں پروپوز کرکے اپنی محبت کا ثبوت دیتے ہیں اور ایسا ہی ایک عمل بھارتی شہری نے کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

بھارتی میڈیا پر لندن سے ممبئی جانے والی فلائٹ کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں مسافر لڑکے کو فلائٹ میں ہی گھٹنوں کے بل بیٹھ کر خوبصورت انداز میں گرل فرینڈ کو پروپوز کرتے دیکھا گیا۔

Ansa Awais

Content Writer