ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عوام کیلئے خوشخبری! سونا ہزاروں روپے سستا،جانیے فی تولہ قیمت کیا ہو گئی

عوام کیلئے خوشخبری! سونا ہزاروں روپے سستا،جانیے فی تولہ قیمت کیا ہو گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوئی ہے۔

 آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 8600 روپے کم ہو کر 5 لاکھ 19 ہزار 962 روپے ہو گئی۔

 10 گرام سونے کی قیمت 7373 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 45 ہزار 783 روپے ہو گئی۔

 دوسری جانب  عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 86 ڈالرز کم ہو کر 4972 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔