وسیم عظمت: ’جیتو بازی کھیل کے‘، چیمپئنز ٹرافی کے آفیشل ترانہ کو یو ٹیوب پر ایک کروڑ دس لاکھ ویوز صرف آئی سی سی کی آفیشل ویب سائٹ پر مل چکے ہیں جبکہ اس سوپرب سونگ کی ویڈیو کلپس فینز نے اپنے طور پر بھی سوشل میڈیا پر پوسٹ کر رکھی ہیں جہاں اسے لاکھوں یوزر دیکھ چکے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ عاطف اسلم کا یہ سونگ ریلیز ہوتے ہی چھا گیا تھا۔
آئی سی سی نے چار روز پہلے پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کا آفیشل ترانہ جاری کیا ہے۔ یہ جوش جگانے والا سونگ ورلڈ کلاس سنگر عاطف اسلم نے گایا ہے اور اس کی ویڈیو گریفی مین بہت سے یوتھس نے مست کام کیا ہے۔
ایک منٹ 39 سیکنڈ پر مشتمل آفیشل سونگ ’جیتو بازی کھیل کے‘ کی ویڈیو میں چیمپئنز ٹرافی میں شریک تمام ٹیموں کے جھنڈے دکھائے گئے ہیں لیکن اس مین عاطف اسلم کے ساتھ پرفارم کرنے والے سبھی یوتھس پاکستانی ہیں۔
سوشل پلیٹ فارمز پر عاطف اسلم کی آواز میں ریلیز ہونے والے چیمپئنز ٹرافی کے آفیشل ترانے کو توقع کے مطابق پذیرائی مل رہی ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ یہ سوپرب سونگ چیمپئینز ٹرافی کے دوران پاکستانی ٹیم کے آگے بڑھنے کے ساتھ ساتھ مقبولیت کے نئے ریکارڈ بنائے گا۔ پاکستانی نوجوانوں کی کرکٹ کے ساتھ وابستگی مستقل ہے لیکن وہ چیمپئینز ٹرافی کی سرگرمیوں کے آغاز سے ہی کئی گنا بڑھ جائے گی اور فائنل تک بڑھتی ہی جائے گی کئونکی سب کو یقین ہے کہ فائنل لاہور میں ہو گا اور پاکستان ہی کھیلے گا۔
آئی سی سی چیمئنز ٹرافی 19 فروری سے پاکستان میں شیڈول ہے۔ بھارتی ٹیم کے تمام میچ متحدہ عرب امارات میں ہوں گے۔