سٹی 42:پاک جنوبی افریقا دوسرا ٹی ٹونٹی وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے میچ کے دوران نماز مغرب ادا کی محمد رضوان نے پانی کے وقفے دوران نماز مغرب ادا کی۔
پاک جنوبی افریقا دوسرا ٹی ٹونٹی پاکستان نے جنوبی افریقا کو 145رنز کا ٹارگٹ دیا پاکستان نے سات وکٹوں کے نقصان پر 144رنز بنائے محمد رضوان 51 ،فہیم اشرف 30،افتخار احمد 20 خوشدل شاہ 15 رنز بناکر نمایاں رہے کپتان بابر اعظم مسلسل دوسرے میچ میں بھی ناکام رہے جنوبی پریٹوریس نے 17 رنز کے عوض پانچ کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔