ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قیمت میں کمی

ڈالر کی قیمت میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔ 

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر  11پیسے   سستا ہوگیا ، انٹر بینک میں ڈالر 278.23  روپے سے کم ہوکر  278.12  روپے پر بند ہوا ۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر. 3پیسے کمی سے279.07 روپے کا ہوگیا ۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 0.93پیسے کمی سے 291.66 روپے، برطانوی پاؤنڈ 3 روپے 80 پیسے کمی ہوکر روپے 351.90 پہنچ گیا ۔ اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم  76 روپے، سعودی ریال سے74.25 روپے پر برقرار رہا ۔