ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی

حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں 30 دسمبر کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

 پنجاب حکومت نے دسمبر کی تنخواہیں، الاؤنسز اور پنشن 31 دسمبر کو ہفتہ اور یکم جنوری کو اتوار ہونے کی وجہ سے 30 دسمبر بروز جمعہ کو دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

صوبائی محکمہ خزانہ نے اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب اور تمام ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسر کو احکامات جاری کر دیئے۔