سٹی 42: ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 7 پیسے سستا ہوکر 284.83 روپے پر آگیا ،اوپن مارکیٹ میں یورو 2.28 روپے مہنگا ہوکر 333.38 روپے پر پہنچ گیا ،برطانوی پاؤنڈ 2.84 روپے مہنگا ہوکر 386.05 روپے پر آگیا ، یو اے ای درہم 6 پیسے کمی سے 77.49 روپے پرآگیا اور سعودی ریال 4 پیسے کمی سے 75.81 روپے پر آگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App