ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب بھرکے تھیٹرز بند کرنے کے احکامات، نوٹیفکیشن جاری

پنجاب بھرکے تھیٹرز بند کرنے کے احکامات، نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : چہلم حضرت امام حسینؓ پر پنجاب بھرکے تھیٹرز بند کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے۔ 

پنجاب کونسل آف دی آرٹس کی جانب سے تھیٹرز بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ 

واضح رہے کہ چہلم امام حسینؓ کے موقع پر ملک بھر میں فول پروف سکیورٹی انتظامات کیلئے وفاقی حکومت کی جانب سے پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کو تعینات کر دیا گیا ہے۔  پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی چہلم میں سکیورٹی ڈیوٹیز کے لیے ہوگی، فوج اورسول آرمڈ فورسز چہلم کے موقع پر صوبائی حکومتوں اور ضلعی انتظامیہ کےساتھ سکیورٹی کےفرائض سر انجام دیں گی۔