شہزاد خان ابدالی:شہریوں کوجشن آزادی پربھی مہنگائی سےنجات نہ مل سکی، برائلرکاگوشت600روپےفی کلوکےقریب پہنچ گیا۔
برائلرگوشت کی قیمت595روپےفی کلوگرام مقرر ہے، حکومت نےفارمرزریٹ383روپےدیا، فارمرز نے 388 روپے میں فروخت کیا۔
زندہ برائلر کاتھوک ریٹ397روپےمقرر، پرچون ریٹ411روپےفی کلومقررکیاگیا، انڈوں کی قیمتیں 291روپےفی درجن پرپہنچ گئیں۔