جشن آزادی کے موقع پر سرکاری، نیم سرکاری اور نجی عمارات سجادی گئیں

جشن آزادی کے موقع پر سرکاری، نیم سرکاری اور نجی عمارات سجادی گئیں
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: جشن آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سرکاری، نیم سرکاری اور نجی عمارات کو خوبصورت رنگوں اور برقی قمقموں سے سجادیا گیا۔

پارلیمنٹ ہاؤس، ایوان صدر اور وزیراعظم آفس کو رنگ برنگے برقی قمقموں سے روشن کیا گیا ہے۔شاہراہ دستور، جناح ایونیو سمیت کئی اہم سڑکوں کے دونوں طرف بھی روشنیوں کی بہار ہے۔

دوسری جانب کراچی میں بھی عمارتوں پر قومی پرچم کی مناسبت سے سبز رنگ نمایاں ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer