ارطغرل کے مشہور کردار نے شادی کر لی

Ertugrul Ghazi
کیپشن: Ertugrul Ghazi
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : معروف ترک سیریز ارطغرل غازی میں ترگت کا اہم کردار نبھانے والے  اداکار چنگیز کوسکن نے شادی کرلی۔

اداکار کی شادی کی تقریب کی تصاویر ارطغرل یعنی انگین آلتان نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیں جس میں ان کے ہمراہ دلہا اور ساتھ بامسی اور دوحان موجود ہیں۔ساتھ ہی انگین نے چنگیز کوسکن کو مبارکباد بھی پیش کی۔تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار کے ہمراہ ان کی دلہن روایتی سفید میکسی پہنے ہوئے ہیں۔