ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرکاری نرخ 150روپے، مارکیٹ میں چینی 170سے 190 روپے کلو فروخت ہونے لگی

سرکاری نرخ 150روپے، مارکیٹ میں چینی 170سے 190 روپے کلو فروخت ہونے لگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : اوپن مارکیٹ میں شہریوں کو سستی چینی دستیاب نہیں ، جس کی وجہ سے مارکیٹ میں چینی 170سے 190روپے کلو فروخت ہونے لگی ۔ 

مارکیٹ میں چینی 170سے 190روپے کلو فروخت ہونے لگی۔ چینی سر کاری نرخ 150روپے کلو کے حساب سے مقرر کیا گیا ہے ۔ 

شہریوں کا مطالبہ ہے کہ چینی کی سرکاری قیمت پر فروخت کو یقینی بنایا جائے ۔ 

دوسری جانب دودھ فروش یونین نے ڈیری فارمرز کی جانب سے دودھ کی قیمتوں میں اضافے کے اعلان کو مسترد کرتے ہوئے مہنگا دودھ خریدنے سے انکار کر دیا ہے ۔