ویب ڈیسک: سونا سستا ہو گیا، سونے کی قیمت میں 1100 روپے فی تولہ کمی ہو گئی ہے۔
سینکڑوں روپے سستا ہونے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ46 ہزار500روپے کا ہوگیا۔10گرام سونے کی قیمت943روپے کی کمی ہوئی جس سے قیمت 2لاکھ11ہزار334روپے فی دس گرام ہو گئی۔