ٹک ٹاک کا شوق ایک اور نوجوان کی جان لے گیا

 ٹک ٹاک کا شوق ایک اور نوجوان کی جان لے گیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(رانا شہزاد) ٹک ٹاک کا شوق ایک اور نوجوان کی جان لے گیا ،گجرات سے تعلق رکھنے والا  17سالہ نوجوان مبینہ طور پر ٹک ٹاک کی بھینٹ چڑھ گیا۔

  یہ افسوناک واقعہ گزشتہ روز  گجرات کے نواحی علاقے لادیان میں پیش آیا تھا ، جہاں ٹک ٹاک بناتے ہوئے ایک دوست نے دوسرے کو گولی مار دی۔پولیس ذرائع کے مطابق گولی لگنے سے 17سالہ عظیم موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ  لاش ہسپتال منتقل کردی گئی۔


 

Ansa Awais

Content Writer