ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عیدالفطر سے قبل پنشن، تنخواہیں ملیں گی یا نہیں؟اعلان ہوگیا

عیدالفطر سے قبل پنشن، تنخواہیں ملیں گی یا نہیں؟اعلان ہوگیا
کیپشن: salaries
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پنجاب حکومت نے عیدالفطر سے قبل سرکاری ملازمین کو تنخواہیں دینے کا اعلان کردیا۔

محکمہ خزانہ نے اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کے نام مراسلہ لکھا ہے جس میں کہا گیاہے کہ عیدالفطرپر پنجاب میں سرکاری ملازمین کو اپریل کی تنخواہ27 اپریل کو دی جائے گی۔مراسلے میں سرکاری ملازمین کو تنخواہوں اورپنشن 27 اپریل تک یقینی بنانےکی ہدایت کی گئی ہے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer