ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واسا نے ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی

Wasa workers,eid allownce
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(درنایاب)واسا ملازمین کو عید الائونس اور ایسٹر الائونس ملے گا، الائونسز کی ادائیگی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
واسا ملازمین کو ایل ڈی اے گورننگ باڈی کے فیصلے کے مطابق ایک بنیادی تنخواہ عید الاؤنس کے طور پرجمعہ تک ادا کی جائے گی، مسیحی ملازمین کو بھی جمعہ تک ایسٹر الاونس کی ادائیگی ہو جائے گی۔

بارہ ہزار سے کم بنیادی تنخواہ والوں کو بارہ ہزار فی کس الائونس ادائیگی کی جائے گی، ملازمین نے واسا سی بی اے اور ایل ڈی ایمپلائز یو نین کا الائونس کی ادائیگی پر شکریہ ادا کیا ہے۔