ڈیڑھ ماہ کے بچے کے ساتھ خاتون کی عدالت میں انصاف کیلئے دہائی

ڈیڑھ ماہ کے بچے کے ساتھ خاتون کی عدالت میں انصاف کیلئے دہائی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہین عتیق :ڈیڑھ ماہ کے بچے  کو گود میں لئے  خاوند کی ستائی خاتون کی عدالت میں انصاف کیلئے پہنچ گئی ۔

پولیس کانسٹیبل نیامت علی اپنے دو بچوں کو چیز دلوانے کا جھانسہ دیکر فرار ہوگیا،بیوی آمنہ ڈیڑھ ماہ کے بچے کے ہمراہ انصاف کیلئے سیشن کورٹ پہنچ گئی،خاتون نے اپنے دونوں بچوں کی بازیابی کیلئے درخواست دائر کر دی،ڈیوٹی جج نے پولیس سے فوری رپورٹ طلب کرلی۔


درخواستگزار خاتون نے موقف اپنایا ہے کہ نیامت نے مجھے بچے کی پیدائش پر گھر سے نکال دیا،واپس لے جانے کا جھانسہ دیکر دونوں بچوں کو لے کر بھاگ گیا،میں اپنے بچوں کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتی،بچوں کو بازیاب کرایا جائے۔

Azhar Thiraj

Senior Content Writer