ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، ڈالر بھی نیچے آگیا  

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، ڈالر بھی نیچے آگیا  
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احسن عباسی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی، ڈالر بھی سستا ہوگیا ۔

 کاروبار کے آغاز پر ہنڈریڈ انڈیکس میں 60 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے ۔ اضافے کے باعث انڈ یکس ایک لاکھ 56 ہزار 201 کی سطح پر ٹر یڈہوا۔ گزشتہ روز ہنڈریڈ انڈیکس 156141 کی سطح پر بند ہوا تھا ۔

 دوسری طرف انٹر بینک میں امریکی ڈالر 6پیسے سستا ہوگیا۔  انٹر بینک میں ڈالر 281.56 روپے سے کم ہوکر 281.50 روپے پر آگیا۔