ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور بورڈ؛ انٹرمیڈیٹ کے پہلے سالانہ امتحان کے نتائج کے حوالے سے اہم خبر آگئی

لاہور بورڈ؛ انٹرمیڈیٹ کے پہلے سالانہ امتحان کے نتائج کے حوالے سے اہم خبر آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک :پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز میں انٹرمیڈیٹ کے پہلے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کل کیا جائے گا۔

لاہور بورڈ میں نتائج کا اعلان ایک پریس کانفرنس میں چیئرمین لاہور بورڈ کریں گے۔پریس کانفرنس لاہور بورڈ کے میٹنگ روم میں منعقد ہو گی۔

واضح رہے کہ لاہور بورڈ میں پہلے سالانہ امتحان میں 190512 امیدواروں نے شرکت کی تھی، جن میں 87180 لڑکے اور 103332 لڑکیاں شامل ہیں۔