ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئی سی سی نے بابر اعظم کو ’پلیئر آف دی منتھ‘ قرار دے دیا

 آئی سی سی نے بابر اعظم کو ’پلیئر آف دی منتھ‘ قرار دے دیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم تیسری مرتبہ پلیئر آف دی منتھ قرار پائے ہیں۔ بابر اعظم کو اگست کے مہینے کی کارکردگی پر پلیئر آف منتھ قرار دیا گیا ہے۔گزشتہ ماہ کے پلیئر آف دی منتھ کے ایوارڈ کے لیے پاکستان کے کپتان بابر اعظم اور آل راؤنڈر شاداب خان کو نامزد کیا گیا تھا۔

https://urdu.geo.tv/assets/uploads/updates/2023-09-12/340468_75285_updates.JPG

Ansa Awais

Content Writer