سٹی42: تاخیر سے آنے والے اور جلدی جانے والے افسران تیار ہوجائیں، افسران اپنا قبلہ درست کرلیں آئی جی پنجاب محمد طاہر کا اعلی افسران کو پہلا حکم جاری۔
تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب محمد طاہر کا کہنا تھا جو افسران تاخیر سے آتے ہیں اور وقت سے پہلے چلے جاتے ہیں ان وقت کی پابندی کرنے کی تاکید کی ہے۔ ان کا کہنا تھا تمام افسران مقررہ وقت پر دفتر آئیں۔