سٹی 42 : اداکار فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم ’’نیلو فر‘‘ کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔
چار سالوں سے بننے والی فلم بالآخر اب 28 نومبر کو سینماؤں کی زینت بنے گی، فلم کو آئی ایم جی سی ڈسٹری بیوشن کمپنی سینماؤں میں ریلیز کرے گی۔
فلم میں فواد خان اور ماہرہ خان مرکزی کرداروں میں نظر آئیں گے۔