کین ولیمسن مکمل صحتیاب، بنگلا دیش کےخلاف میچ میں ایکشن میں ہونگے

کین ولیمسن مکمل صحتیاب، بنگلا دیش کےخلاف میچ میں ایکشن میں ہونگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن انجری سے مکمل صحت یاب ہو گئے۔

کین ولیمسن 13اکتوبر کو چنئی میں بنگلا دیش کے خلاف میچ میں ایکشن میں ہوں گے۔

 واضح رہے کہ انجری کی وجہ سے کین ولیمسن ورلڈ کپ کے ابتدائی 2میچ نہیں کھیل سکے تھے۔ان میچز میں نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت ٹام لیتھم نے کی تھی۔