آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی، پاکستان کے محمد رضوان بیٹنگ رینکنگ میں پہلے نمبر پر برقرار ہے۔

بیٹنگ رینکنگ میں کپتان بابر اعظم کا تیسرا نمبر ہے، نیوزی لینڈ کے ڈیوون کونوے 5ویں پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں۔کونوے نے بنگلہ دیش کے خلاف 70 رنز کی شاندا اننگ جبکہ پاکستان کے خلاف  49 رنز بنا کر ایرون فنچ اور ڈیوڈ ملان کو پیچھے چھوڑ دیا انہوں نے 760 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پانچ میں جگہ بنائی۔

Ansa Awais

Content Writer