شو کے دوران خوبرو اداکا رہ ملائکہ اروڑا کے ساتھ غیر مہذب حر کت    

actress
کیپشن: Malika arora
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)شوبز سے منسلک ستارے مختلف قسم کے شوز میں شرکت کرتے رہتے ہیں بالکل ایسے ہی بالی وڈ اداکارہ و رقاصہ ملائکہ اروڑا بھی ایک رئیلٹی شو میں شوکت کے لئے پہنچیں تو انوکھا واقعہ پیش آ گیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈانس کے رئیلٹی شو ‘انڈیاز بیسٹ ڈانسر’ کا دوسرا سیزن شروع ہونے والا ہے اور اس شو کے ججز میں ملائکہ اروڑا بھی شامل ہیں۔ اداکارہ ملائکہ حال ہی میں شو کی لانچنگ تقریب میں پہنچیں تو ایک عجیب واقعہ پیش آ گیا ۔

رپورٹس کے مطابق شو کے دوران ایک امیدوار نے ملائکہ کے گالوں کو چھوا جس کے باعث وہ خوفزدہ ہوگئیں۔اس حوالے سے انٹرویو میں ملائکہ سے خوفزدہ ہونے کی وجہ دریافت کی گئی تو انہوں نے بتایا کہ امیدوار نے مجھے چھوا تو میں ڈر گئی تھی کیونکہ کورونا پھیل رہا ہے اور ایسے میں وہ امیدوار میرے پاس آیا اور میرے گالوں کو چھونے لگا مجھے پہلے بھی ایک مرتبہ کورونا ہوچکا ہے لہذا خوفزدہ ہونا ہی تھا۔