ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور کے باسیوں کیلئے اچھی خبر، وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا اعلان

لاہور کے باسیوں کیلئے اچھی خبر، وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا اعلان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہٰی نے لاہور میں آٹھ نئے تھانے بنانے کی منظوری دے دی۔

لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس  امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، اس موقع پر سی سی پی او غلام محمود ڈوگر نے اجلاس میں بریفنگ دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ تھانوں میں نفری بتدریج پوری کی جائے گی۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے ہدایات جاری کی کہ لاہور میں جرائم کو ہرصورت کنٹرول کیا جائے، ملتان اور راولپنڈی میں بھی فارنزک لیب قائم کی جائیں گی۔

Ansa Awais

Content Writer