ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سپورٹس پنجاب کا کھیلوں کی اکیڈمیز کا قیام ؛ مفت ٹریننگ کا فیصلہ

سپورٹس پنجاب کا کھیلوں کی اکیڈمیز کا قیام ؛ مفت ٹریننگ کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: سپورٹس پنجاب کے زیر اہتمام اکیڈمیز کے قیام کیلئے اقدامات تیز کردیے گئے 
ڈی جی سپورٹس کی ہدایت پر مختلف کھیلوں کی اکیڈمیز قائم کی جا رہی ہیں، پنجاب فٹبال اکیڈمی،اتھلیٹکس اکیڈمی،ہاکی،بیڈمنٹن،مارشل آرٹس کی اکیڈمی بنائی جائیگی،سپورٹس اکیڈمیز میں کھلاڑیوں کو بغیر فیس کے مفت ٹریننگ فراہم کی جائیگی۔
ڈائریکٹر سپورٹس رانا ندیم انجم نے کوچز سے پلان طب کر لیا،ڈائریکٹر سپورٹس نے کہا کوچز نئے کھلاڑی تلاش کر کے انہیں مستقبل کیلئے تیار کرینگے، آئندہ چند روز میں اکیڈمیز باقاعدہ کام شروع کر دینگی