ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان کرکٹ بورڈ کا ڈومیسٹک کرکٹ کو بحال کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کا ڈومیسٹک کرکٹ کو بحال کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 وسیم احمد :پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹ کو بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق انڈر 19 ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ دوبارہ شروع ہوگیا،پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو 14 مئی سے شروع ہوگی،ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل 19 سے 21 مئی تک دوبارہ شیڈول کردیئےگئے۔

سیمی فائنلز24سے26 تک، فائنل مقابلہ 28 سے 31 مئی تک کھیلا جائے گا،بھارتی جارحیت کی وجہ سے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ ملتوی کردیئےتھے۔