ملک اشرف : لاہور ہائی کورٹ میں پیٹرول بچت پالیسی کا نفاذ کردیا گیا۔
لاہور ہائی کورٹ اور پنجاب کی ضلعی عدالتوں میں کل مقدمات کی سماعت نہیں ہوگی ۔ہائیکورٹ اور ضلعی عدالتوں میں کل پہلے سے مقرر کیسز ری شیڈول کر دئیے گئے ۔
نئی پالیسی کے تحت عدالتیں پیر سے جمعرات تک کام کیا کریں گی۔