ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل این جی بھی مہنگی

پیٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل این جی بھی مہنگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پیٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل این جی بھی مہنگی کردی گئی ۔ 
ایل این جی کی قیمتوں میں 22 فیصد تک کا بڑا اضافہ کردیا گیا۔ اوگرا نے مارچ کے لیے ایل این جی کی قیمتوں کانوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
 نوٹیفیکشن کے مطابق سوئی سدرن کےسسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 2.27ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ ہوا۔ سوئی ناردرن کےسسٹم پر ایل این جی2.22ڈالرزفی ایم ایم بی ٹی یومہنگی کی گئی ۔ 
سوئی ناردرن کےلیےایل این جی کی نئی قیمت13.55ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یومقرر جبکہ سوئی سدرن کے لیےایل این جی کی نئی قیمت12.54 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یومقرر کی گئی ۔