ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 لاہور میں بارش برسانےوالاسسٹم داخل

 لاہور میں بارش برسانےوالاسسٹم داخل
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کومل اسلم:باغوں کےشہرمیں بارش برسانےوالاسسٹم داخل ہو گیا،محکمہ موسمیات نےابررحمت برسنےکی نویدسنادی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 16مارچ تک وقفےوقفےسےبارش ہوگی۔شہر کا موجودہ درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
 دوسری جانب لاہورآلودہ ترین شہریوں کی فہرست میں پہلےنمبرپرموجود ہے۔شہرمیں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح 171 ریکارڈ کی گئی۔
جوہر ٹاؤن 220،عسکری ٹین میں آلودگی کی شرح186ریکارڈ،غازی روڈ انٹرچینج 186 جبکہ ویلنشیا ٹاؤن میں آلودگی کی شرح186ریکارڈ ڈ کی گئی۔