ایورنیو سٹوڈیو میں پنجابی فلم'' روٹی داسوال اے،، کے گانوں کی ریکارڈنگ 

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)نئی لالی وڈ پنجابی فلم'' روٹی داسوال اے،، کے گانوں کی ریکارڈنگ ایورنیو سٹوڈیو میں کی گئی ۔

گلوکارہ نوراں لعل نے گانا ریکارڈ کرایا جس کے موسیقار ابی خان ہیں،فلم کے ہدایتکار ڈاکٹر اجمل ملک ہیں اور فلم کی عکسبندی آئندہ ماہ سے شروع ہوگی۔