ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئی فون صارفین کیلئے خوشخبری۔۔ ایپل نے مزید نئے رنگ متعارف کروادئیے

آئی فون صارفین کیلئے خوشخبری۔۔ ایپل نے مزید نئے رنگ متعارف کروادئیے
کیپشن: Apple new Color phones
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:اپیل فونز کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر ہے ،کمپنی نےموبائل فونز میں مزیدنئی تبدیلیاں متعارف کروادیں۔

اپیل کمپنی نے آئی فون 13 پرو اور 13 پرو میکس کے فیچرز میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں ،اس کے ساتھ ساتھ کمپنی نے موبائل میں نئے رنگ بھی متعارف کروائے ہیں ،کمپنی نے مختلف نئےرنگوں کو شامل کیا ہے ،جس  میں ہلکاسبز ،نیلا ،سرمئی  اور آف وائٹ رنگوں کوشامل کیا گیا۔سبز رنگ کے موبائل کی قیمت 42.62امریکی ڈالر سے شروع ہورہی ہے ۔نئے رنگوں کے موبائل  کو صارفین کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔