ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی حکومت کی آمدنی  11751 ارب ہو گی؛ وزیر خزانہ

وفاقی حکومت کی آمدنی  11751 ارب ہو گی؛ وزیر خزانہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب  نے کہا اقتصادی ترقی کی شرح 4 فیصد رہنے کا امکان ہے۔

ایف بی آر کا ہدف 15 ہزار 264 ارب روپے ہے۔ہم سب صوبائی حکومتوں کے شکر گزار ہیں۔وفاقی حکومت کی آمدنی  11751 ارب ہو گی

وفاقی حکومت کے جاری اخراجات کا تخمینہ 17491 ارب روپے ہے۔دفاع کی مد میں 3ہزار ارب فراہم کئے جائیں گے۔کفالت پروگرام کو 12 ملین خاندانوں تک پہنچایا جائے گا

بی آئی ایس پی کے لئے 838 ارب روپےمختص کرنے کی تجویز ہے۔

دفاع کی مد میں 3ہزار ارب فراہم کئے جائیں گے.کفالت پروفیسر کو 12 ملین خاندانوں تک پہنچایا جائے گا.
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب  نے کہا وفاقی ترقیاتی پروگرام میں صنعتی شعبے کے لئے 6.6 ارب مختص کئے گئے۔صحت کے منصوبوں کی لئے  25.1 ارب مختص کئے گئے ہیں۔اعلی تعلیم کے شعبے کے لئے 40 ارب مختص کئے گئے ہیں

دانش سکولز کے لئے 22 ارب مختص کئے گئے ہیں۔