ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سولر پلیٹوں پر ٹیکس؛مارکیٹ میں سولر پلیٹیں مہنگی

سولر پلیٹوں پر ٹیکس؛مارکیٹ میں سولر پلیٹیں مہنگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وفاقی بجٹ میں سولر پلیٹوں پر 18 فیصد ڈیوٹی عائد کرنے کے اعلان کے ساتھ ہی  سولر پلیٹیں مہنگی ہونی شروع ہوگئیں 
سولر پینلز پرڈیوٹی کی تجویز کے بعد مارکیٹ میں سولر پلیٹوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ، مختلف کمپنیز کی سولر پلیٹ کے نرخ میں 3ہزار روپے تک کا اضافہ ہوگیا،سولر پینلز کی قیمتوں میں اضافے پر تاجر برادری نے تحفظات کا اظہارکردیا
کاروباری طبقے نے سولر پر ڈیوٹی عائد کرنے کی تجویز کو مسترد کر دیا