ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارتی طیارہ گرنے سے ہاسٹل میں موجود3 ڈاکٹر ہلاک 45 زخمی 

بھارتی طیارہ گرنے سے ہاسٹل میں موجود3 ڈاکٹر ہلاک 45 زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: احمد آباد میں مسافر طیارے کو پیش آنے والے حادثے کے بعد بہت سے متاثرین کے لواحقین ہسپتالوں کے باہر جمع ہوئے 
طیارہ ایئرپورٹ کے حدود کے باہر ڈاکٹروں کے ایک ہاسٹل پر گرا،3ڈاکٹرزہلاک 45زخمی ہوگئے،سول ہسپتال کے باہر موجود ایک خاتون رمیلا نے بتایا کہ جس وقت حادثہ پیش آیا اس وقت ان کا بیٹا ہاسٹل میں موجود تھا۔بیٹے نے طیارے کے گرنے کے بعد ہاسٹل کی دوسری منزل سےچھلانگ لگا دی ۔
عمارت میں آگ بھڑک اٹھی تھی۔ بیٹے کو چوٹیں آئیں مگر وہ زندہ بچ گیا ۔