شاہد ندیم سپرا:شہرکےیوٹیلیٹی سٹوروں پرعوام کوآٹےکی قیمتوں پرریلیف نہ مل سکا۔
اوپن مارکیٹ اور یوٹیلیٹی سٹوروں پر آٹے کی قیمتیں یکساں ہیں۔اوپن مارکیٹ میں20 کلوگرام کاتھیلا1375سے1400روپےکاہے۔یوٹیلیٹی سٹوروں پر10کلوگرام آٹے کاتھیلا700روپےمیں فروخت ہو رہا ہے۔
کم آمدنی والےشہریوں نے یوٹیلیٹی سٹوروں پرآٹےکی قیمتیں کم کرنےکامطالبہ کیا ہے شہری کہتے ہیں کہ یوٹیلیٹی سٹوروں پربھی آٹامہنگاملناتوغریبوں کوکیافائدہ ہے ؟
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App