ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایئر انڈیا کا طیارہ احمد آباد ایئرپورٹ کے قریب حادثے کا شکار، 242 مسافر سوار تھے

ایئر انڈیا کا طیارہ احمد آباد ایئرپورٹ کے قریب حادثے کا شکار، 242 مسافر سوار تھے
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  بھارتی ریاست گجرات کے احمد آباد ایئرپورٹ کے قریب ایک طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا، حادثہ طیارے کی ٹیک آف کے دوران پیش آیا۔

 متعدد بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ایئر انڈیا کا طیارہ تھا، جس  میں 250 افراد سوار تھے جبکہ مسافروں کی تعداد کے حوالے سے متضاد اطلاعات ہیں تاہم حکام کی جانب سے کوئی باضابطہ تصدیق نہیں کی گئی۔

تاحال کسی جانی نقصان یا زخمیوں سے متعلق معلومات جاری نہیں کی گئی ہیں اور نہ ہی حکام کی جانب سے حادثے کی وجوہات پر کوئی سرکاری بیان سامنے آیا ہے ۔

خبر کی مزید تفصیل شامل کی جا رہی ہے۔