ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ، سلمان حیدر کی عبوری ضمانت منظور

لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ، سلمان حیدر کی عبوری ضمانت منظور
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہین عتیق:لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ، یوٹیوبررجب بٹ کےشریک ملزم سلمان حیدرکی عبوری ضمانت منظور، عدالت نے18جون تک پولیس کوگرفتارکرنےسےروک دیا۔

عدالت نےملزم کوشامل تفتیش ہونےکاحکم دےدیا، عدالت نےتفتیشی سےآئندہ سماعت پررپورٹ طلب کرلی۔

ایڈیشنل سیشن جج سیدنجف حیدرنےعبوری ضمانت پرسماعت کی، تھانہ نواب ٹاؤن پولیس کےمقدمہ درج کررکھاہے، ملزم پر ٹک ٹاکر لڑکی نے زیادتی کا الزام عائد کررکھا ہے۔