ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان کرکٹ ٹیم فلوریڈا پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم فلوریڈا پہنچ گئی جہاں وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنا آخری گروپ میچ 16 جون کو آئرلینڈ سے کھیلے گی۔
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42) پاکستان کرکٹ ٹیم فلوریڈا پہنچ گئی جہاں وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنا آخری گروپ میچ 16 جون کو آئرلینڈ سے کھیلے گی۔

  پاکستان کرکٹ ٹیم آج آرام کرے گی جبکہ چند کھلاڑی شام میں آئی سی سی کرکٹ فار گڈ سرگرمی میں حصہ لیں گے۔

 دوسری جانب امریکی ریاست فلوریڈا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول آئندہ میچز کے بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے، جس کے بعد پاکستان ٹیم کا ورلڈ کپ میں سفر پہلے ہی مرحلے تک محدود دکھائی دینے لگا ہے۔

 امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاڈرہل میں اگلے چند روز مکمل بارش کی پیشگوئی ہے,لاڈرہل میں بارشیں اگر مگر پر منحصر پاکستان ٹیم کی امیدوں پر پانی پھیر سکتی ہے۔