ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

معروف فلمساز باؤ افضل بٹ انتقال کر گئے

ووڈ انڈسٹری کے معروف  فلمساز  باو افضل بٹ   انتقال کر گئے۔
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( زین مدنی)لالی ووڈ انڈسٹری کے معروف  فلمساز   باؤ افضل بٹ   انتقال کر گئے۔

 تفصیلات کے مطابق باؤ افضل بٹ گزشتہ روز کار حادثے میں شدید زخمی ہوگئے تھے،جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا  تاہم دوران علاج فلمساز جانبر  نا ہوسکے اور انتقال کرگئے.

 مرحوم کی نماز جنازہ آج نماز عصر کے بعد لاہور  مسجد وزیر خان میں ادا کیا جائے گا۔