ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لالی وڈ فلم آر پار کا نیا ٹریلر ریلیز

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: لالی وڈ فلم آر پار کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ۔

فلم کی کاسٹ میں اداکار معمر رانا شامل خان شازیہ اختر عکاشہ گل سمیت دیگر فںکار شامل ہیں۔  فلم میں پاکستانی اور بھارتی کی دوستی کو نمایاں کیا گیا ہے ۔ فلم کے ہدایتکار سلیم داد ہیں۔

فلم عہد الاضحی پر ریلیز کی جائے گی۔

Bilal Arshad

Content Writer