ڈائریکٹر سجیل خان اور فوٹوگرافر محمد گلریز نے اپنی جوڑی بنا لی

ڈائریکٹر سجیل خان اور فوٹوگرافر محمد گلریز نے اپنی جوڑی بنا لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : استاد راحت فتح علی خان کا گانا بلندیوں پر جس کا ٹائٹل (کیا کہنا) کے ڈائریکٹر سجیل خان اور فوٹوگرافر محمد گلریز نے اپنی جوڑی بنا لی ۔ 

معروف ویڈیو ڈائیریکٹر سجیل خان نے نوجوان فوٹوگرافر محمد گلریز کے ساتھ اپنی جوڑی بنا لی ہے اور دونوں نئے پراجیکٹس پر اکٹھے ہی کام کررہے ہیں ۔دوںوں اب تک راحت فتح علی خان سمیت نامور گلوکاروں کے گانوں کی ویڈیوز بنا چکے ہیں ۔سجیل خان نے اب گلریز کے ساتھ اپنی جوڑی بنا لی ہے ۔نوجوان فوٹوگرافر محمد گلریز کا کہنا ہے کہ وہ سجیل خان سے بہت کچھ سیکھ رہے ہیں اور میرے کام کو دیکھتے ہوئے سجیل خان بھی ان کے ساتھ بھرپور تعاون کررہے ہیں۔